Back to Approved List Submit New
✨ Approved Transcription

كافية · dars-001

Version 1 · Text format · 📄 Original
👤 Contributor Mrs Abdullah Bin Masood
📍 Location Bahawalpur, Pakistan
📅 Approved Date 16 Oct 2026
📄 File Type TEXT
Status ★★★★★ Excellent
👁️ Total Views 38
📝

Transcription Content

Download TEXT TEXT
پڑھیے مولانا! بسم اللہ الرحمن الرحیم. الحمد للہ رب العالمین. اللہم صلی علی. سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم. اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم. اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم. رَبَّنَا يَسِّرْ لَنَا هَذَا الْكِتَابَ وَلَا تُعَسِّرْهُ وَتَمِّمْ بِالْخَيْرِ وَبِكَ نَسْتَعِينُ يَافَتَّاحُ يَا عَلِيمُ. رَبَّنَا يَسِّرْ لَنَا هَذَا الْكِتَابَ وَلَا تُعَسِّرْهُ وَتَمِّمْ بِالْخَيْرِ وَبِكَ نَسْتَعِينُ يَافَتَّاحُ يَا عَلِيمُ. رَبَّنَا يَسِّرْ لَنَا هَذَا الْكِتَابَ وَلَا تُعَسِّرْهُ وَتَمِّمْ بِالْخَيْرِ وَبِكَ نَسْتَعِينُ يَافَتَّاحُ يَا عَلِيمُ. آمین ثم آمین۔ اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم. اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم. اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم. آمین. جی پڑھ لیجیے تھوڑی سی کتاب کی عبارت بھی پڑھ لیجیے۔ وہی اسم اسم کا ہمزہ وہ اسلیے وہ درج عبارت میں گر جائے گا. وہی اسم. جی اچھا جی لکھیے مولانا۔ صاحب کافیا کا نام. صاحب کافیا کا نام. صاحب کافیا کا نام عثمان. عثمان. عثمان کنیت ابو عمرو. ابو عمرو. عمرو میں مولانا و آخر میں لکھتے ہیں عین میم را و تاکہ عمر سے فرق ہو جائے. سمجھ میں آیا بھئی. تو و سے پتہ چلتا ہے کہ عمرو ہے عمر نہیں بھئی عمرو۔ تو کنیت ابو عمرو. اور لقب جمال الدین ہے. اور لقب جمال الدین ہے. آپ 570 ہجری میں. 570 ہجری میں. مصر کی بستی اسنانا میں پیدا ہوئے. مصر کی بستی اسنانا میں پیدا ہوئے. آپ کی شہرت. ابن حاجب کے نام سے ہے. ابن حاجب کے نام سے ہے. سمجھ میں آیا بھئی صاحب کافیا کو کیا کہتے ہیں علامہ ابن حاجب. حاجب عربی زبان میں. حاجب عربی زبان میں. سیکرٹری کو کہتے ہیں. سیکرٹری کو کہتے ہیں. اور میز دربان کو بھی کہتے ہیں. دربان کو بھی کہتے ہیں. آپ کے والد. گورنر کے سیکرٹری تھے. اسی لیے آپ ابن حاجب کے نام سے کی کنیت سے مشہور ہوئے. ابن حاجب کی کنیت سے مشہور ہوئے. سمجھ میں آیا مولانا یہ سیکرٹری تھے بھئی بعض علماء اس کا ترجمہ دربان کے کرتے ہیں نہیں بھئی دربان نہیں بھئی. دربان بھی اس کا معنی ہے حاجب کا معنی ہوتا ہے رکاوٹ رکاوٹ. جو ہو اس کو کیا کہتے ہیں حاجب. جیسے وہ دربان دروازے پہ کھڑا ہوتا ہے کسی کو اندر نہیں جانے دیتا. اسی طرح سیکرٹری سے بغیر وقت لیے کوئی امیر گورنر سے ملاقات بھی نہیں کر سکتا بھئی. تو سیکرٹری تو بہت بڑا عہدہ ہوتا ہے. اور گورنر کا سیکرٹری اسی طرح ہوتا ہے جیسے گورنر ہے بھئی سمجھ میں آیا بھئی. گورنر کی طرح اس کا حکم چلتا ہے تو معلوم ہوا ان کے والد کا بہت بڑا عہدہ تھا. تو اسی وجہ سے یہ ابن حاجب سے مشہور ہوئے بھئی۔ بعض علماء اس کا ترجمہ دربان کے کرتے ہیں یہاں نہیں دربان نہیں۔ دربان کا بیٹا ہو تو کوئی ابن حاجب اس کو کہے گا. بڑے آدمی کا بیٹا ہو تو باپ کی طرف نسبت سے وہ مشہور ہو جاتا ہے سمجھ میں آیا بھئی تو حاجب بڑا پورے. گورنر کی طرح ہی ہوتا ہے اس کے بغیر نہ گورنر کہیں جاتا ہے اس کی. کوئی گورنر سے نہ کوئی ملاقات کر سکتا ہے نہ کچھ کوئی. تو پہلے اس سے اچھا بھئی. سمجھ میں آئی یہ بات بھئی. آپ نے اپنے وقت کے مشہور علماء سے. آپ نے اپنے وقت کے مشہور علماء سے. علم حاصل کیا. علم فقہ. علم فقہ. اصول فقہ. اور نحو وغیرہ علوم کے بہت بڑے عالم تھے اور نحو وغیرہ کے بہت بڑے عالم تھے. بڑے متقی اور پرہیزگار تھے. بڑے متقی اور پرہیزگار تھے. آپ کے درس کی بے انتہا شہرت تھی. آپ کے درس کی بے انتہا شہرت تھی. علماء و طلباء دور دراز کا سفر طے کر کے. علماء و طلباء دور دراز کا سفر طے کر کے. آپ کے درس میں حاضر ہوا کرتے. آپ کے درس میں حاضر ہوا کرتے. مذہب کے اعتبار سے آپ مالکی ہیں. مذہب کے اعتبار سے آپ مالکی ہیں. سمجھ میں آیا مولانا آپ جانتے ہیں بھئی چار بڑے مذاہب. چار بڑے ائمہ ہیں مولانا امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ. امام. شافعی رحمہ اللہ. امام مالک رحمہ اللہ اور امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ تو یہ مالکی ہیں. آپ نے علم نحو کے اندر. آپ نے علم نحو کے اندر. کافیہ جیسی عظیم الشان کتاب. کافیا جیسی عظیم الشان کتاب. لیپ کر. علمی و فنی دنیا میں. تہلکہ مچا دیا. علمی و فنی دنیا میں تہلکہ مچا دیا. اس کتاب کو اللہ تعالی نے. بے انتہا مقبولیت نصیب فرمائی. بے انتہا مقبولیت نصیب فرمائی. سو کے لگ بھگ اس کی شروح حواشی وغیرہ لکھے علماء نے. اس کتاب کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ سو کے قریب. کہ سو کے قریب. حواشی. اور شروح وغیرہ. اس کی لکھی گئی ہیں. اس کتاب کی مقبولیت کا یہ عالم ہے. کہ علماء نے سو کے قریب اس کی شروح و حواشی وغیرہ تحریر کی ہیں. اور سینکڑوں سال گزرنے کے باوجود. اور سینکڑوں سال گزرنے کے باوجود. اس کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی. اس کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی. اور آج بھی مدارس میں داخل درس ہے. اور آج بھی مدارس اسلامیہ میں داخل درس ہے. سمجھ میں آیا بھئی یہ مدارس دینیہ کے نصاب میں اس کا داخل ہونا. یہ اس کے عنداللہ مقبول ہونے کی علامت ہے مولانا. کہ اس کو ایک تو سینکڑوں سال سے بڑے بڑے علماء اور اولیاء پڑھ رہے ہیں، پڑھا رہے ہیں. اور آپ جیسے اولیاء طلباء بھی بیٹھے ہوئے ہیں آج علامہ ابن حاجب کی کتاب دیکھ رہے ہیں بھئی پڑھ رہے ہیں. اسی طرح آپ نے. اسی طرح آپ نے صرف کے اندر. صرف کے اندر. شافیہ نامی کتاب لکھ کر. شافیہ نامی کتاب لکھ کر. علم کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا. علم کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا. یہ. صرف کی مشکل ترین کتابوں میں سے ہے. شافیہ صرف کی مشکل ترین کتابوں میں سے ہے. آپ کی وفات. 16 شوال. 16 شوال. 646 ہجری میں ہوئی. 16 شوال 646 ہجری میں ہوئی. اللہ ہم سب کو. اللہ ہم سب کو. ان جیسا. ان جیسا تقوی. تقوی، علم. اور مقبولیت نصیب فرمائے. اور مقبولیت نصیب فرمائے. آمین ثم آمین. چلیے جی ہذا ہو المرام واللہ أعلم بحقیقة الكلام.
20 approved lectures · 1 of 20
Current dars-001
Next ▶ Last ⏭