Back to Approved List
✨ Approved Transcription

تيسير المنطق · dars-001

Reviewed and verified for accuracy
👤 Contributor Muhammad Abu Bakr
📍 Location Lahore, Pakistan
📅 Approved Date 22 Aug 2026
📄 File Type TXT
📝

Transcription Content

Download TXT TXT
دعا پڑھ لیں میرے ساتھ ساتھ پڑھئے بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين اللہم صل على سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک و سلم اللہم صلی علیہ وسلم ربنا یسر لنا ہذا الكتاب ولا تعصره وتمنه بالخیر وبکا نستعین یا فتح یا علیم ربنا یسر لنا ہادا العلم ولا تعسره وتمممه بالخیر وبکا نستعین یا فتاح یعلم ربنا یسر لنا ہادا الفن ولا تعصره وتممه بالخیر وبکن السعین یا فتاح یعلم آمین ثم آمین اللہم صلی علیہ وسلم سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک و سلم اللہم صلی علیہ وسلم سیدنا و مولانا اللہم صلی سی عبارت پڑھ لیجئے بسم اللہ الرحمن الرحیم ان کی تعریف اور اس کی قسم ہے علم کسی شئے کی صورت کا تمہارے ذہن میں آنا جیسے زید کسی نے بولا اور تمہارے ذہن میں اس کی صورت آئی یہ زید کا علم ہے جی شابش آگے ایک ساتھی اور تھوڑا سا پڑھ لیں علم کی دو قسمیں ہیں تصور اور تصدیق تصدیق علم اس بات کا ہے کہ فلان شاہ فلان شاہ ہے جیسے کہ تم کو اس بات کا علم ہو کہ زید عمر کا باپ ہے زید عمر کا باپ ہے شابش اور آگے آپ پڑھ لیجئے تصور وہ علم ہے جس میں اس قسم کا علم نہ ہو جیسے صرف زید کا علم یا مثلا زید کا غلام شاہ باشا آگے آپ تھوڑا سا پڑھ لیں سرطان مدد ہوں جی تصور اور تصدیق کی قسمیں تصور کی دو قسمیں ہیں تصور بجائی تصور نظری تصور بجائی میں ایک چیز شیئر کا علم ہے کہ اس کی تعریف بیانے کی ضرورت نہ ہو بدون تعریف کے سمجھ میں آ جائے جیسے پیانی شاہ بس چلیے جی چلیے یہ بس کتاب کے الحمدللہ آغاز ہو گیا اب منطق کے بارے میں بھائی ایک ضروری بحث جو منطق کے طلبہ کو میں لکھوایا کرتا ہوں لیکن آپ صرف سن لیں تو سننا بھی انشاءاللہ آپ کے لئے فائدے سے خالی نہیں ہوگا کیونکہ عموماً طلبہ منطق کے طرف زیادہ توجہ نہیں دیتے بھر اور سمجھتے ہیں شاید یہ بیکار علم ہے یاد رکھیں ایسا نہیں ہے منطق نہائید قیمتی علم ہے بہت قیمتی علم ہے تو منطق بہت ضروری علم ہے اور بے انتہا مفید علم ہے یاد رکھیں علوم شرعیہ تو دراصل صرف تین ہیں قرآن حدیث اور علم شقا لیکن ان علوم کو سمجھنے کے لیے صرف کا پڑھنا بھی ضروری علم صرف کا اسی طرح علم نحو کا جاننا بھی ضروری اسی طرح علم بلاغت کا جاننا بھی ضروری اور اسی طرح منطق و فلسفہ وغیرہ کئی علوم کو جاننے کی ضرورت پڑتی ہے بھئی یہ باقی علوم آپ کو آتے ہوں گے تو پھر ہی آپ قرآن اور حدیث اور فقہ کو اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں صرف آتی ہے تو آپ کو سیغے کا پتہ چلے گا کہ اس سیغے کو کیا پڑھنا ہے مکرمون پڑھنا ہے یا مکرمون پڑھنا ہے مثلا دیکھو را کے ایک زبر اور زیر سے پورا معنی ہی بدل جاتا ہے اسی طرح آپ کو نحو آئے گی تو آپ کو یہ پتہ چلے گا کسی لفظ کے آخر میں اعراب کیا پڑھنا ہے ضربن پڑھنا ہے ضربن پڑھنا ہے یا زربن پڑھنا ہے تو یہ تمام علوم جو ہیں معین اور مددگار ہیں اور اس کے ذریعے انسان پھر جو علوم شرعیہ ہیں ان کا ماہر بن جاتا ہے 06:38 اور یاد رکھئے منطق وہ علم ہے جس کے ذریعے آپ کو بات کرنے کا طریقہ آتا ہے کہ کیسے کسی دوسرے سے بحث کی جائے کس طرح اپنی بات کو ثابت کیا جائے اور دوسرے کی بات کو رد کیا جائے اگر آپ کو علم منطق آتا ہوگا تو پھر ہی آپ کسی سے بحث کر سکتے ہیں مناظرہ کر سکتے ہیں اور اس پر غالب آ سکتے ہیں اگر آپ غور کریں ہمارے جتنے بڑے بڑے علماء گزرے ہیں اور جنہوں نے کفار کے ساتھ غیر مسلموں کے ساتھ بحث کی اور ان کو انہوں نے جو اسلام پر جو جو اعتراض کیے تھے ان کے جوابات ان کو دیئے تو آپ دیکھیں گے وہ بڑے کہ وہ علماء علم منطق کے بہت بڑے ماہر تھے بھئی مثلا جیسے امام غزالی رحمہ اللہ اسی طرح دیکھ لیں جیسے امام رازی رحمہ اللہ اسی طرح مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ اسی طرح مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ اسی طرح مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تو یہ جتنے بڑے بڑے علماء گزریں اور جنہوں نے غیر مسلموں نے جو جو اسلام پر اعتراضات کیے تھے ان کے جوابات دیئے ہیں آپ دیکھیں گے یہ سارے علماء علم منطق کے بہت بڑے ماہر تھے تو علم منطق کے بہت بڑے ماہر تھے بہت بڑے ماہر تو علم منطق کے ذریعے آپ کو یہ طریقہ آتا ہے کہ اپنی بات ثابت کیسے کرنی ہے کس طرح دلیل دینی ہے کہ دوسرا اس کا جواب نہ دے سکے یا دوسرا کوئی بات کر رہا ہے تو اس کی بات کا جواب کیسے دینا ہے اس کی بات کو رد کیسے کرنا ہے یہ آپ کو علم منطق بتلائے گا تو دیکھا علم منطق کتنا عقیمتی علم ہے اس کے ذریعے آپ اسلام کا دفاع کرتے ہیں آپ اسلام کی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں آپ علم منطق کے ماہر ہوں گے تو کوئی اسلام پر اعتراض کرے گا آپ فوراً اس کا بہترین اور زبردست جواب دے کر اس کو خاموش کروا دیں تو کتنا قیمتی علم ہے جس کے ذریعہ آپ اسلام کی حفاظت کا فریضہ بہترین انداز میں سرانجام دے سکتے ہیں پھر خصوصاً یاد رکھئے خصوصاً یاد رکھئے آج کل ہم علم منطق کی جتنی کتابیں پڑھتے اور پڑھاتے ہیں یہ ساری علماء اسلام کی لکھی ہوئی ہیں یہ اکثر علماء اسلام کی لکھی ہوئی ہیں اور یہ علم اصل میں تو یونان سے آیا تھا لیکن علماء اسلام نے اس میں مہارت حاصل کی اس میں محنت کی اور اس علم کی تہذیب کی اور اس میں جو غیر اسلامی چیزیں تھیں ان سب کو نکال دیا تو آسان لفظوں میں یوں کہو آج کل کی جو منطق ہے وہ خالص اسلامی منطق ہے اور علم منطق یاد رکھئے ہمارے بزرگوں کی ہر کتاب میں آپ کو منطق کی باتیں ملیں گی اب یہ علم اتنا ضروری بن گیا ہے کہ اس کے بغیر گزارا ہی نہیں اگر علم منطق کو ہم نکال دیں اور اگر آپ کو علم منطق نہیں آتا تو پھر بزرگوں کی کتابوں میں سے بہت سی باتیں اکثر باتیں آپ کو سمجھ میں نہیں آئیں گی حتیٰ کہ زرگوں کی لکھی ہوئی علماء اسلام کی لکھی ہوئی اگر آپ کوئی تفسیر بھی اٹھائیں گے اس میں بھی جگہ جگہ وہ منطق کے استعلاحات ذکر کرتے ہیں تفسیر نہیں بیان کرتے آپ نے منطق پڑھی ہوگی تو آپ کو ان کی وہ باتیں سمجھ میں آ جائیں گے منطق نہیں پڑھی تو آپ حیران ہوں گے یہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں اسی طرح آپ حدیث کی کوئی شرعہ اٹھائیں گے وہاں بھی جگہ جگہ آپ کو منطق کی استلاحات سے واسطہ پڑے گا اسی طرح فقہ کی کتابیں اٹھائیں گے اس میں بھی بہت جگہ آپ کو منطقی استلاحات سے واسطہ پڑے گا تو اگر آپ کو منطق نہیں آتی تو بزرگوں کے علم کے ایک بڑے حصے کو تو آپ سمجھ نہیں سکیں گے تو لہذا یہ کہنا کہ جی اب منطق کو نکال دیا جائے منطق کی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ بالکل غلط ہے علم منطق نہائیر قیمتی علم ہے اس کے ذریعے ہم غیر مسلموں کو زبردست جواب دے سکتے ہیں ان کو خاموش کروا سکتے ہیں اور اور اسی کے ذریعے ہم اپنے بزرگوں اور اسلاف کی کتابوں کو اچھے طریقے سے کامل طریقے سے سمجھ سکتے ہیں تو آپ نے بھی اس علم منطق کو پورے ذوق اور شوق سے پڑھنا ہے سیکھنا ہے اس کو معمولی علم نہ سمجھنا کیونکہ آپ بہت سے طلبہ سے آپ کو اس طرح کی باتیں سننے کو ملیں گی کہ منطق بیکار علم ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں لیکن میں نے یہ کچھ مختصر لفظوں میں آپ کو بتا دیا کہ یہ بڑا قیمتی علم ہے اس کے ذریعے آپ کو بولنے کا طریقہ آتا ہے کیسے دوسرے سے بحث کرنی ہے اس کو جواب دینا ہے اس کو خاموش کروانا ہے اور کس طرح اسلام کا دفاع کرنا ہے کس طرح بزرگوں یہ آپ سیکھیں گے تو آپ کو بزرگوں کی ساری کتابیں سمجھ میں آئیں گی تفاصیل سمجھ میں آئیں گی حدیث کی شروعات سمجھ میں آئیں گی اور اسی طرح میں فرقہ کی کتابیں پورے طور پر آپ کو سمجھ میں آئیں گی حدیث کی شروعات سمجھ میں آئیں گی اور اسی طرح میں فقہ کی کتابیں پورے طور پر آپ کو سمجھ میں آئیں گی تو اب اگر آپ کے سامنے کوئی یہ کہے کہ منطق بیکار علم ہے تو آپ نے پریشان نہیں ہونا یہ چند باتیں مختصرا میں نے آپ کے سامنے ذکر کر دیں تاکہ آپ کی تسلی رہے آپ ذوق اور شوق سے یہ علم حاصل کریں اور انشاءاللہ آپ دیکھیں گے آپ دیکھیں گے یہ علم منطق اس میں کوئی اور چیزیں نہیں ہیں وہی باتیں جو ہمارے عقل میں آتی ہیں جو ہم سوچتے ہیں جو باتیں ہمارے ذہن میں آتی ہیں ان سب کو ایک علمی رنگ دے دیا ہے ان کے علمی نام دے دیا ہے بات سمجھ میں آ رہی ہے ابھی انشاءاللہ جب شروع کریں گے آپ دیکھیں گے کہ منطق میں تو یہ عام چیزیں ہوتی ہیں جو ہمارے ذہن میں آتی ہیں بس ان کو علمی نام دے دیے علمی ان کو رنگ 13:02 دے دیا اور اس کے ذریعے یاد رکھیں ذہن تیز ہوتا ہے کیونکہ اس میں بڑی مشکل باتیں آتی ہیں اور اللہ نے انسان کو ایسا بنایا ہے جتنی مشکلات اس کے راستے میں آتی ہیں وہ اوپر سے اوپر چڑھتا چلا جاتا ہے اور ان مشکلات پر قابو پاتا ہے ان کے ساتھ ان کا مقابلہ کرنے کی اس میں صلاحیت پیدا ہوتنے کی اس میں صلاحیت پیدا ہوتی جاتی ہے صلاحیت پیدا ہوتی جاتی ہے تو جب آپ منطق پڑھتے ہیں مشکل باتیں آتی ہیں اور آپ زور لگاتے ہیں ان کو سمجھنے کے لیے دماغ کے سوچنے کی سمجھنے کی صلاحیت بڑھتی چلی جاتی ہے بڑھتی چلی جاتی ہے تو اللہ نے انسان کو ایسا بنایا جتنی بھی مشکلات آئیں جتنی بھی مشکلات آئیں انسان ان سب کا مقابلہ کر سکتا ہے سب کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اوپر کی طرف بڑھتا چلا جاتا ہے ان مشکلات کا قابو پاتا چلا جاتا ہے تو یاد رکھئے یہ بڑا قیمتی علم ہے اور اس علم کے پڑھنے پڑھانے اور مطالعے میں بھی وہی عجر و ثواب ہے جس طرح اور علوم شرعیہ کے پڑھنے پڑھانے اور مطالعے کا ثواب ہے اسی طرح علم منطق کے پڑھنے پڑھانے اور متعلقہ بھی اسی طرح عجر و ثواب ہے کیونکہ یہ دراصل کیا ہے یہ علم سیڑھی کی طرح ہیں جو ہمیں کہاں تک پہنچاتے ہیں علم شریعت کے سمجھنی کی بہترین انداز میں علم شریعت کے سمجھنی کی صلاحیت ہمیں پیدا کر دیتے ہیں تو ان کا بھی وہی عجل و ثواب ہے تو آپ نے اس علم کو معمولی نہیں سمجھنا محنت کرنی ہے انشاءاللہ اور آپ دیکھیں گے کہ منطق میں بڑی دلچسپ اور پیاری بحثیں آتی ہیں بہترین منطقی آپ نے بننا ہے بہترین منطقی تو بہترین منطقی آپ نے بننا ہے خود بھی منطق سیکھنی ہے پھر آگے بھی آپ نے س منطقی آپ نے بننا ہے خود بھی منطقی سیکھنی ہے پھر آگے بھی آپ نے سکھانی ہے انشاءاللہ اللہ سب میں سے ہر ایک کو بڑا مدرس بنایا اور ہر ایک سے اللہ خوب دین کا کام لیں اخلاص کے ساتھ اور شان کے ساتھ آمین چلی بس بہترین منطقی اللہ علم بھی حقیقت کلام