This is the first step towards the complete written compilation of all lectures. If you have any audio lectures in text form, please upload the text here. You may even directly upload AI-generated text from audio files without any correction work. After admin approval, your submitted lecture will be published in a day or two on the approved page, and people will start benefiting from it right from the initial stage. This will be a huge Sadaqah Jariyah for you and for your family. Once all lectures of any book are completed, we will begin the next phase of manual correction Insha Allah.
یہ تمام اسباق کی مکمل تحریری تالیف کی طرف پہلا قدم ہے۔ اگر آپ نے کسی آڈیو درس کو خود تحریر کیا ہے تو افادہ عام کیلئے آپ اسے یہاں اپلوڈ کرسکتے ہیں۔ آپ آڈیو فائل کے متن کو AI کی مدد سے تیار کرکے بغیر کسی تصحیح کے براہِ راست بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ منتظمین کی منظوری کے بعد آپ کا جمع کردہ درس ایک یا دو دن میں منظور شدہ صفحہ پر شائع کر دیا جائے گا، اور لوگ ابتدائی مرحلے سے ہی اس سے استفادہ شروع کر دیں گے۔ یہ آپ کے لیے اور آپ کے خاندان کے لیے ایک بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا۔ جب کسی کتاب کے تمام اسباق مکمل ہو جائیں گے تو ان شاء اللہ تعالی ہم اس کتاب کی تصحیح کا اگلا مرحلہ شروع کریں گے ۔